خیبرپختونخوا میں منکی پاکس میں اضافہ، 72 گھنٹوں کے دوران 4 نئے کیس رپورٹ

پشاور(آئی این پی )  خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں 72 گھنٹوں کے دوران 4 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد  خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کیسز کی مجموعی تعداد 18 ہوگئی۔محکمہ صحت نے بتایا کہ سب سے زیادہ 5 کیسز پشاور سے رپورٹ ہوئے اور ایک شخص جاں بحق بھی ہوا