بصیرپور(خصوصی رپورٹ)بصیرپورپولیس نے موضع کلاسن حمیدکے قبرستان میں مرغے لڑانے کی اطلاع پرچھاپہ مارا اورامین شریف کھوکھرکے زیراہتمام مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلتے ہوئے 14قماربازو ں کوگرفتارکرلیاجبکہ 7فرارہوگئے۔6 لڑاکامرغیاور دائو پر لگی ہزاروں روپے کی رقم قبضہ میں لے کر ملزموں امین،عمر،ابرار،اعجاز، ظفراقبال،اعظم،یاسین،جاوید، بوسفیان،عبدالمناف،جہانگیر،ممتاز،اویس،عثمان وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔