پنجاب یونیورسٹی انوینشن ٹو انوویشن سمٹ

لاہور(خصوصی رپورٹ )پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے پن ٹیک ایکسپو  2026 کے تحت 11ویں ’انوینشن ٹو انوویشن سمٹ 2026‘کا انعقاد یکم تا 2 اپریل 2026کو کرے گا۔دو روزہ سمٹ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔