حکومت آج یا جب بیٹھنا چا ہے ہماری جانب سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں:اپوزیش لیڈر
اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ اپوزیشن لیڈرعلامہ ناصر عباس نے کہا ہے ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں‘ حکومت آج یا جب بیٹھنا چا ہے ہماری جانب سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں اور کہا ہے کہ ایک فرد نہیں دونوںجانب سیاسی کمیٹیاں بیٹھیں تو معاملات کا حل نکل سکتا ہے ‘سیاسی لوگ بیٹھیں گے تو مشکلات اور مسائل کا حل نکل آئے گا،علامہ ناصر عباس نے پیشکش کی کہ حکومت آج یا جب بیٹھنا چا ہے ہماری جانب سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔