بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات‘ چھ ناموں کی فہرست تیار

راولپنڈی(آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے وکلا ملاقات کا دن آج منگل آگیاہے اورسلمان اکرم راجہ نے چھ وکلا کے ناموں کی فہرست تیار کر لی ۔قانون دان چوہدری اویس یونس جیل حکام کے حوالے کرینگے ۔فہرست میں بیرسٹر گوہر۔ سلمان اکرم اور علی زمان کا نام شامل  ہیں۔فاروق صابر۔ جاوید حیات اور سعید احمد بھلی کا نام بھی شامل ہے ۔منگل کو بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور بشری بی بی کی فیملی بھی آئے گی۔