لاہور میں شدید گرمی‘ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

لاہور(آئی این پی )لاہور  میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ، درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آ ئندہ 24گھنٹوں میں  موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،لاہور سمیت پنجاب بھر میں آئندہ چند روز تک گرمی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ  آج 19 مئی کے بعد رات کے اوقات میں ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے، جس سے گرمی کی شدت میں کچھ کمی متوقع ہے۔محکم