70 سالہ غلام مصطفی کی بارات لاہور اور بیٹے کی پشاور گئی، دو دلہنیں گھر پہنچنے پر جشن کا سماں
ایبٹ آباد (خصوصی رپورٹ)ایبٹ آباد میں باپ اور بیٹے کی ایک ہی دن شادی ، 70 سالہ غلام مصطفی اور جوان بیٹے کی شادی پر اہلخانہ خوشی سے نہال ہوگئے۔ پھل کوٹ میں 70 سالہ غلام مصطفی اور ان کے بیٹے کی ایک ہی دن شادی ہوئی، دو دلہنیں گھر پہنچنے پر جشن کا سماں بندھ گیا۔باپ کی بارات لاہور اور بیٹے کی بارات پشاور گئی، ایک ہی دن باپ بیٹا دلہنیں لے آئے۔