لاہور (کرائم رپورٹر) یو ای ٹی نے2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کیلئے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا۔آن لائن درخواست فارم پْر کرنے اورداخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ 10فروری سے بڑھا کر 25فروری کر دی گئی ۔ شیئر کریں: