لاہور (خصوصی رپورٹ) ایل ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے مین مارکیٹ، گلبرگ اور جوہر ٹا ئون میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی۔ ریمپ، شیڈز اور عارضی تجاوزات ہٹا دئیے۔وفاقی کالونی میں راستوں کوکلیئرکردیاگیا۔ شیئر کریں: