کوئٹہ(خصوصی رپورٹ)صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ کوئٹہ مصروفیات کے باعث منسوخ کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیر کو کوئٹہ کا دورہ کرنا تھا تاہم بیرون ملک مصروفیات کے باعث ان کا دورہ منسوخ کردیاگیا ہے۔ شیئر کریں: