اسلام آباد(آ ئی این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصدماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اورشجرکاری کے متعلق عوامی شعور پیدا کرنا ہے،اس دن کے حوالے سے ملک بھرکے بڑے بڑے شہروںاور قصبات میں محکمہ ماحولیات اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام ریلیاں،واکس،مذاکرے اورسیمینارزمنعقد ہوں گے