اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے دعوی کیا ہے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ڈیسک بھارت، افغانستان، اسرائیل، برطانیہ اور امریکا میں قائم ہیں، حکومت ان تمام چیزوں کی تفصیلات جلد سامنے آئیں گی۔ چند سال قبل خیبر پختونخوا حکومت میں 35 سے 40 ہزار لوگوں کو بھرتی کیا گیا سوشل میڈیا کیلئے جن کو 35 سے 40 ہزار روپے ماہانہ ملتے تھے۔