امریکہ کی یونیورسٹی آف فلوریڈا میں آگ بھڑک اٹھی

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا کے سینٹ پیٹرز برگ کیمپس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث عمارت میں دھویں کے بادل چھا گئے۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق  آگ لگنے کے بعد فوری طور پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا،جبکہ احتیاطی تدابیر کے طور پر عمارت کو خالی کروا لیا گیا۔