لائن سپرنٹنڈنٹ رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر ) ایف آئی اے نیکرپشن اور بدعنوانی میں ملوث لیسکو اہلکار گرفتار لرلیا ، ملزم محمد اقبال بھٹی لیسکو سب ڈویڑن آفس راوی روڈ میں بطور لائن سپرنٹنڈنٹ تعینات تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کو شکایت کنندہ سے 50000 روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔