لاہور(خصوصی رپورٹر)پانچ سال کی عمر میں محمد زاویر حمزہ نے دستار بندی کی سعادت حاصل کرلی اور روزہ رکھ کر سب کو خوشی اور فخر کا موقع دیا۔اس بابرکت موقع پر تمام رشتہ دار جمع ہوئے اور دل کی گہرائیوں سے ڈھیر ساری مبارکباد پیش کی گئی‘انہوں نے دعا کی اللہ تعالیٰ محمد زاویر حمزہ کو دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازے، علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔