لاہور(نیٹ نیو ز)بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مذکورہ کیمرہ مین تینوں خواتین کے ساتھ ویڈیوز میں بطور شوہر کردار ادا کرتا تھا۔بچوں سے جلن حسد، شوہر نے 20 سال بیوی سے بات نہ کی بتایا گیا ہے کہ تینوں خواتین نے مشترکہ طور پر 1 ہی شخص سے شادی کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ تینوں دوست ہیں اور ایک دوسرے سے الگ نہیں رہنا چاہتی تھیں۔شادی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد یہ انوکھا واقعہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے جہاں صارفین اس پر مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔