سفر بینظیر کیلئے پیپلزپارٹی نے سٹریٹجک مینجمنٹ کمیٹی قائم کر دی

 کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے26دسمبر کے سفر بینظیر کیلئے سٹریٹجک مینجمنٹ سب کمیٹی قائم کردی۔ کنو ینئیر  ایس ایم سی شہزاد سعید چیمہ کی جانب سے قائم 13رکنی کمیٹی کانوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا  ۔،کمیٹی میں محسن ملہی،یاسر بارا،آصف بلوچ،موسی کھوکھر ،حافظ عامر شہزاد ،سبط حسن ،آصف کھوکھر ،رائے راشد اقبال ،را ضرار ہاشم،مستنصر بلوچ ودیگر ہیں۔