لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او باٹا پور نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے60سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ 3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیاپولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سرغنہ عبداللہ، طارق ارو نصیر شامل ہیں۔ملزمان سے 2 موٹر سائیکلز، 2 موٹریں، 4 موبائلز، نقدی، پستول اور گولیاں برا?مد کر لی گئیں۔ملزمان نے غیر قانونی پارکنگ ، بغیر لاک کے کھڑی موٹر سائیکلیں چوری کرنے کا اعتراف کر لیااس حوالے سیپولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے برا?مدہ موٹر سائیکلیں پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھیں،ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشنز ونگ کے حوالے کر دیاایس پی کینٹ قاضی علی رضا نیایس ایچ او باٹا پور انصر نواز اور پولیس ٹیم کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان کر دیا۔