لاہور (کرائم رپورٹر)موٹروے پولیس کی سپیشل ٹائیگر پٹرولنگ ٹیم نے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب سائن بورڈ کا پائپ چوری کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا۔ لوکیشن بورڈ کے پاس کھڑے منیرسیبورڈ کا ٹکڑا وہتھوڑا برآمد ہوا، تھانہ چوہنگ میں مقدمہ درج کرا دیا گیا۔ شیئر کریں:
رجب بٹ کی عبدالستار ایدھی کا کردار ادا کرنے کی خواہش، سوشل میڈیا صارفین کی شدید ... 12:46 PM, 19 Oct, 2026
فرانس میں احتجاج کے دوران تاریخی سٹی ہال میں آتشزدگی، 43 میٹر بلند مینار منہدم 12:46 PM, 19 Oct, 2026
یوکرین کا روس پر ایک ہزار سے زائد ڈرونز سے بڑا حملہ، تیل تنصیبات اور صنعتی مراکز ... 12:46 PM, 19 Oct, 2026