ماحولیاتی قوانین نظر انداز ، رپورٹ طلب

لاہور(  کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس خالد اسحاق نیڈمپنگ سائٹس پر ماحولیاتی قوانین نظر انداز کرنے کیخلاف درخواست پر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ و دیگر سے رپورٹ طلب کرلی،عدالت میں واسا کی جانب سے رپورٹ پیش کردی گئی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا عالمی قوانین کے برخلاف ڈمپنگ سائٹس بنائی جارہی ہیں۔