حویلی لکھا (خصوصی رپورٹ) تھانہ حویلی لکھا پولیس نے موضع مہتاب گڑھ میں ادھار رقم کے تنازع پر شہری محمد مرتضیٰ کو تشدد کا نشانہ بنانے، اس کی انگلی فریکچر کرنے اور 48 ہزار روپے نقدی چھین کر لے جانے کے الزام میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔