ریسکیو :1345 حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 1345ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 714افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔