اقدام قتل کے ملزم کو 3 سال

اوکاڑہ ( خصوصی رپورٹ) مجسٹریٹ دفعہ 30 نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مجرم کو 3 سال قیداور 95 ہزار روپے جرمانہ کی سزاسنا دی۔ پولیس ترجمان کے مطابق مجرم نے 2020 میں اعجاز کو فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا۔عدالت نیا استغاثہ سچ ثابت ہونے کی بنا پر سہیل کو سزا سنا دی ۔