یو اے ای:قتل کیس میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت

 دبئی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات میں قتل کیس میں ملوث 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالا کے رہائشی 2بھارتیوں کو قتل کے الگ الگ مقدمے میں سزائے موت دی گئی جس کی تصدیق بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔وزارت خارجہ نے بتایا کہ کیرالا کے رہائشی محمد رناش اور مرالی دھرن کو سزائے موت دی گئی