لاہور (کرائم رپورٹر)ستھرا پنجاب کے تحت لاہور کے تمام9 ٹا ئونز میں مرحلہ وار خصوصی صفائی جا ری رہی۔ ایل ڈبلیو ایم سی کے900 ورکرز، 130 آپریشنل گاڑیوں کی مدد سے اوپن پلاٹس اور 20 سے زائد ہاٹ سپاٹ ایریاز کی کلیئرنس مکمل کی گئی ۔ شیئر کریں: