ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر عامر رفیق کو ایم ایس پی آئی سی کا چارج دیدیا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)پی آئی سی میں ڈاکٹرز کے آپسی جھگڑے سے شروع ہونے والے احتجاج کی پاداش میں ایم ایس کا تبادلہ کردیا گیاایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر شعیب اسلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیاایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر عامر رفیق کو ایم ایس پی آئی سی کا چارج دیدیا گیا۔