1کروڑ52لاکھ88ہزارسیزائدلاہوریوں کوجرمانے کئے گئے
لاہور(کرائم رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب کاویڑن ٹریفک قوانین کی پاسداری ہم سب کی ذمہ داری ہے،بغیرہیلمٹ اورسیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں پرکارروائیاں جاری ہیں۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر60ہزارسیزائدشہریوں کو12کروڑ74ہزارروپیکیجرمانے کیے گئے ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق رواں ماہ صوبہ بھرمیں ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر 60ہزارسے زائد شہریوں کوجرمانے عائد کئے گئے،ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر1کروڑ52لاکھ88ہزارسیزائدلاہوریوں کوجرمانے کئے گئے،رواں ماہ صوبہ بھرمیں بغیرسیٹ بیلٹ گاڑی چلانیپر14ہزار600سیزائدچالان ٹکٹ جاری کئے گئے،صوبہ بھرمیں ہیلمٹ وسیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں پرکارروائیاں سختی سیجاری رہیں گی۔ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزافاران بیگ کا کہنا تھا کہ ہیلمٹ وسیٹ بیلٹ کی پاسداری کامقصدچالان نہیں ،قیمتی جانوں کاتحفظ ہے،گاڑی میں سوارتمام افرادسیٹ بیلٹ کااستعمال لازمی کریں۔