لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ میں نوجوان کامحلے دار خاتون پربہیمانہ تشددملزم فیضان کی خاتون پرتشددکی کلوزسرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی۔پولیس کیمطابق بچوں کے جھگڑے پر ملزم فیضان نی خاتون کوتشددکانشانہ بنایافوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شورسن کرخاتون گھرسیباہرنکلی توملزم نیبالوں سیکھی نچ کرگرادیا۔ملزم فیضان سرعام گلی میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتا رہا،ملزم فیضان کی ماں بھی خاتون پر تھپڑ برساتی رہی،متاثرہ خاتون کی مدعیت میں کاہنہ میں واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیاانویسٹی گیشن پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔