منشیات فروش گرفتار ، ساڑھے10کلو چرس بر آمد

پاکپتن(خصوصی رپورٹ) تھانہ صدر پولیس نے پاکپتن میں منشیات کی سپلائی کی کوشش نام بنادی۔پولیس نے کھادر کینال کے پل سے منشیات فروش کوگرفتار کرکے ساڑھے دس کلو چرس بر آمد کرلی اورملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا۔