3ملزم گرفتار، 220پتنگیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)ناکہ سگیاں پر مجاہد سکواڈ نے سرچ اینڈ سویپ کے دوران گاڑی سے 220 سے زائد پتنگیں برآمد کر کے زین، سبحان اور علی کو برآمدگی سمیت قانونی کارروائی کے لیے تھانہ شاہدرہ کے حوالے کر دیا۔