کاہنہ (کرائم رپورٹر)تھانہ کاہنہ میں اینٹی کرپشن کا چھاپہ، انویسٹی گیشن ونگ سب انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن ٹیم نیسب انسپکٹر محمد جاوید کو 20 ہزار کے نشان زدہ کرنسی نوٹوں سمیت موقع پر پکڑا اور رشوت خوری کا مقدمہ درج کر لی۔ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کیلئے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹرز منتقل کر دیا گیا۔