دریا سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر )دریائے راوی سے نامعلوم شخص لاش برآمد،ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاش کو دریا سے نکال کر مردہ خانے منتقل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے۔تفتیش میں حقائق سامنے آئیں گے۔