ملزمان میں ولید اور احد شامل،پستول میگزینز اور گولیاں برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی ہدایت پر نا جائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ایس ایچ او غازی آباد افتخار عالم نح پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ سر عام اسلحہ لیکر گھومنے اور نمائش کرکے خوف و ہراس پھیلانے والے 2ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیاملزمان میں ولید اور احد شامل ہیں۔ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کے مطابق ملزمان سے 2 پستول میگزینز اور گولیاں برآمد کر لی گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات جاری ہے ایس پی کینٹ نیایس ایچ او غازی آباد افتخار عالم اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ نا جائز اسلحہ، شو اف ویپن اور ہوائی فائرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،