لاہور (خصوصی رپورٹ)ایل ڈی اے ٹیموں نے80املاک سربمہر کر دیں۔علامہ اقبال ٹا ئون 35،شادمان، گلشن راوی، کینال روڈ کے اطراف میں 45املاک سیل کی گئیں جن میں نجی سکول، بیکری، فو ڈ پوائنٹس بھی موجود ہیں۔ شیئر کریں: