چک امرو (خصوصی رپورٹ) شکر گڑھ میں آسمانی بجلی گرنیسے کسان جاں بحق ہوگیا۔ شکرگڑھ کے نواحی گاؤں پنجوال میں کھیتوں میں کام کرتا محنت کش آسمانی بجلی گرنے سے موقع پر ہی دم توڑگیا ،جسکی شناخت رفیق کے نام سے ہوئی ہے۔ شیئر کریں:
پی ٹی آئی دہشت گردی کی حمایت نہیں کرتی، اس جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں: شوکت یوسفزئی 01:03 PM, 16 Oct, 2026
ریاض ایئرپورٹ پر حملوں کی 20 کوششیں ناکام بنانے کا دعویٰ، 11 روز میں 17 افراد جاں ... 01:03 PM, 16 Oct, 2026
امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی، سروے میں عوامی عدم ... 01:03 PM, 16 Oct, 2026