خواتین کیلئے رکشہ ڈرائیونگ کی ٹریننگ

لاہور (خصوصی رپورٹ)ٹریفک پولیس نیخواتین کو بااختیار بنانے کیلئے پروگرام کے تحت ڈرائیونگ سکول بحریہ ٹائون اور مناواں میں 34 خواتین کو رکشہ چلانے کی تربیت دی۔ سی ٹی او کاکہناہے کہ تربیت مکمل کرنیوالی خواتین رکشہ چلا کر باعزت روزگار کما سکیں گی۔