لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب اسمبلی میں سماجی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع کردی گئی۔ٹک ٹاک کو پاکستان میں بین کرنے کے لئے اپوزیشن رکن فرخ جاوید مون نے استدعا کر دی۔ شیئر کریں: