لاہور(خصوصی رپورٹ) ایف آئی اے بینکنگ سرکل لاہور کی بڑی کارروائی ، 64 لاکھ روپے کے فراڈ میں ملوث اشتہاری گرفتار کرلیا ،گرفتار ملزم کی شناخت آصف علی کے نام سے ہوئی ،ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں مانگا منڈی لاہور سے گرفتار کیا گیا ۔ شیئر کریں: