منشیات فروش گرفتار

بصیرپور(خصوصی رپورٹ)چورستہ میانخاں پولیس نے منشیات فروش ساجدکوگرفتارکرکے اس سیدوکلو400گرام چرس بر آمدکرلی ،پولیس نیمقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔