گنج بخش ٹاؤن میں 2 ہزار ورکر مامور

لاہور( کرائم رپورٹر) ایل ڈبلیو ایم سی کے 2000 ورکر ، 350 آپریشنل گاڑیاں داتا گنج بخش ٹاؤن میں بہترین صفائی انتظامات یقینی بنا رہی ہیں جبکہ گھر گھر سے کوڑا اْٹھانے کیلئے 148لوڈر رکشے بھی تعینات ہیں، 20 سپاٹ ایریاز کی کلیئرنس مکمل کی گئی۔