ریسکیو 11221154حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (کرائم رپورٹر )ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 1154 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 553افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔