تلخ کلامی پربھابھی قتل

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)دیور نے معمولی تلخ کلامی پراپنی بھابھی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا، نواحی گا ئوں 32/35/14-L کے رہائشی علی شاہ ولد حسن شاہ نے معمولی تلخ کلامی پر اپنی بھابھی حنا سجا دزوجہ تجمل عباس کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا، پولیس تھانہ شاہکوٹ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔