سعودی عرب کی نجی ایئر لائن نے پاکستان میں سستی پروازیں شروع کردیں

اسلام آباد (آئی این پی)سعودی عرب کی نجی ایئر لائن نے پاکستان میں سستی پروازیں شروع کردیں، ہفتے میں دو روز کراچی اور دو دن لاہور سے پروازیں جدہ اور ریاض جایا کریں گی۔