جمہوریت بہترین انتقام ہے:گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(آئی این پی )گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کو ہٹائے جانے پر کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ خیبر پختونخوا میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔