چینی صدر شمالی کوریا پہنچ گئے ، کم جون ان اور اہلیہ نے اسقبال کیا

پیانگ یانگ(آئی این پی )چین کے صدر شی جن پنگ دو روزہ دورے پر پیر کو شمالی کوریا پہنچ گئے  اور پیانگ یانگ کے ساتھ اپنی ناقابلِ شکست دوستی کو سراہا۔  یہ رواں برس ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے، جب کہ اس سے قبل وہ بیجنگ میں مسلسل اہم سربراہی ملاقاتوں کی میزبانی کر چکے ہیں۔عالمی    میڈیا رپورٹس  کے مطابق  جب صدر شی کا ایئر چائنہ کا طیارہ ایئرپورٹ پر اترا تو فوجی افسران ریڈ کارپٹ استقبال کے لئے  وہاں موجود تھے