گرین ٹائون میں بھکاری قتل

 ملزموں نے رقم اور موبائل چھیننے کے دوران چھریوں کیوار کرکے دلدار کو قتل کیا،جیب میں 78 ہزار موجود 
لاہور(کرائم رپورٹر)گرین ٹاون کے علاقے میں ملزمان نے چھریوں کیوار کرکے بھکاری کو قتل کر دیا بتایا گیا ہے کہ گرین ٹاون میں ملزمان نے چھریوں کیوار کرکے بھکاری دلدار کو قتل کر دیا پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے چھریوں کے وار کرکے دلدار کو قتل کر دیازخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دلدار موقع پر ہی دم توڑ گیاملزمان نے رقم اور موبائل چھیننے کے دوران دلدار کو قتل کیامقتول کی جیب میں 78 ہزار اور موبائل موجود ہے پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔