لاہور(کرائم رپورٹر)کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 220کلوحرام گوشت سمیت 22بوتلیں شراب پکڑ لی ڈی سی کسٹم کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی میں 220کلوحرام گوشت سمیت 22بوتلیں شراب پکڑ لی ، دبئی سے لاہورآنیوالیغیرملکی مسافروں کیسامان سے شراب،حرام گوشت برآمد ہوا،شراب اورحرام گوشت تلف کرنے کے لیے ضبط کر لیاکارروائی ڈی سی کسٹم مدثر رفیق،سپرنٹنڈنٹ شاہد علی نے کی