نوازشریف دوستوں سے ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹ)مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے گزشتہ روز اپنے آبائی علاقہ ریلوے روڈ گوالمنڈی لاہور کا اچانک دورہ کیا۔ نواز شریف نے ریلوے روڈ پر پرانے دوستوں، محلہ داروں اورپارٹی ورکرز سے ملاقات کی۔