اسلام آباد (آئی این پی )کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بری خبر، وزیراعظم شہباز شریف کے سستی بجلی پیکج کے تحت مزید ریلیف کی مدت ختم ہونے کے قریب ہے۔ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 1.55 روپے فی یونٹ کمی کا ریلیف رواں ماہ ختم ہوجائیگا، صارفین کویہ ریلیف گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ میں دیاجارہا ہے