لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان کی خاتون ڈیانا نے مبینہ زیادتی کیس میں اپنا ویڈیو بیان جاری کر دیا۔ڈیانا نے اپنے ویڈیو بیان میں ملزم احمد تنویر کو بے گناہ قرار دے دیا اور کیس ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ویڈیو بیان میں ڈیانا نے کہا احمد تنویر نے ان کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی، ملزم نے ان کا موبائل فون اور سامان بھی واپس دے دیا تھا۔